باکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکے

پاکستان خبریں خبریں

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی شادی کو 6سال گزر گئے اور گزشتہ ماہ ان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد

زیویار رکھا ہے۔ اب عامر خان نے اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی کا ایک حیران کن راز دنیا کو بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 33سالہ عامر خان کا کہنا ہے کہ میری خوشگوار کا راز میرا دوسرا گھر ہے۔ مجھے اب بھی کبھی کبھار تنہائی کی ضرورت پڑ جاتی ہے جس پر میں اپنی اہلیہ سے دور اپنے دوسرے گھر میں رہنے لگتا ہوں اور پھر واپس ان کے پاس آ جاتا ہوں۔

رپورٹ کے مطابق عامر خان کا کہنا تھا کہ میرا یہ دوسرا گھر ہمارے بولٹن میں واقع گھر سے ملحق ہی ہے جو دو بیڈروم کا اپارٹمنٹ ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے میاں بیوی کی پرائیویسی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کو جگہ دینی چاہیے۔ اس کے لیے کبھی کبھار آپ الگ ہو جائیں تو اس کے آپ کی ازدواجی زندگی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردار مسعود خان کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمتسردار مسعود خان کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمتسردار مسعود خان کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمت LOC IndianCrimes IndianForce Pakistan AJK PresidentAJK MasoodKhan Firing Condemns UN Masood__Khan pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستپاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ،
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزکورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزکرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:01:22