تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کچے کے علاقے میں ڈاکووں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کچے کے علاقے میں ڈاکووں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرلی، آپریشن کے دوران بجارانی اور تیغانی قبیلوں کے 20 جرائم پیشہ افراد نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ہتھیار ڈالنے والے 20 جرائم پیشہ افراد کا تعلق بجارانی قبیلے اور تیغانی قبیلے سے ہے، ان جرائم پیشہ افراد نے رینجرز اور پولیس افسران کی موجودگی میں خود کو گرفتاری کے لیے پیش کردیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتاری دینے والے تمام افراد کو قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
ترجمان رینجرز نے عوام سے ڈاکوؤں کو پناہ دینے والے عناصر اور دیگر بااثر افراد کی نشاندہی کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ سندھ کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے میں سندھ رینجرز کی مدد کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے میں مشکل پیش آنے کی وجہ جِلد بھی ہوسکتی ہےتحقیق کیلئے پانچ براعظموں کے 20 ممالک کے 50,000 سے زائد بالغ افراد کا تجزیہ کیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کو جنگی جرائم قرار دے دیانیویارک : پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کوجنگی جرائم قرار دے دیا اور کہا موجودہ صورتحال جارحیت کا نتیجہ ہے۔

لاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان بحرین سے گرفتارتفصیلات کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »