تحقیق کیلئے پانچ براعظموں کے 20 ممالک کے 50,000 سے زائد بالغ افراد کا تجزیہ کیا گیا
دنیا اسرائیلی بربریت پرتماشائی نہ بنے، بے گناہوں کا قتل عام رکوانے کیلیے عملی اقدام کرے، شہباز شریفاسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ ایران کی دھمکیپی آئی اے ملکی و غیرملکی فضائی آپریشن میں دیگرائیرلائنز سے پیچھے رہ گئیغزہ کی ناکہ بندی ختم اور فوجی کارروائیاں بند کروائی جائیں؛ سعودیہ کا امریکا سے مطالبہبھارتی نجی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگاسرائیل نے حماس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردیایک نئی عالمی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ...
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق نتائج برلن میں یورپی اکیڈمی آف ڈرمیٹولوجی اینڈ وینریولوجی کانگریس میں پیش کیے گئے۔ نتائج ایک جامع، بین الاقوامی تحقیقی اقدام، آل پروجیکٹ سے اخذ کیے گئے جس نے جلد کی بیماریوں کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے پانچ براعظموں کے 20 ممالک کے 50,000 سے زائد بالغ افراد کا تجزیہ کیا۔
تحقیق نے انکشاف کیا کہ نیند کا یہ خلل مریضوں کے معیار زندگی پر وسیع تر اثرات مرتب کرتا ہے۔ تقریباً نصف جلد کی بیماری والے مریضوں نے کام میں پیداواری صلاحیت میں کمی کی اطلاع دی۔ اس کے برعکس صرف پانچ میں سے صرف ایک شرکاء جِلد کی بیماری میں مبتلا نہیں تھے۔ جِلد کی بیماری میں مبتلا مریضوں کی نیند کو متاثر کرنے والی اہم علامات میں 60 فیصد خارش اور 17 فیصد جلن یا جھنجھلاہٹ تھی۔ اس کے علاوہ جلد کی بیماری میں مبتلا مریضوں کو بیدار ہونے پر زیادہ کثرت سے تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے جس میں دن کے دوران غنودگی؛ آنکھوں دُکھنا اور بار بار جمائی آنا شامل ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں قوالی نائٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس دوران معروف فنکار بھی قوالی نائٹ میں موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »