ماہرہ خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں قوالی نائٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس دوران معروف فنکار بھی قوالی نائٹ میں موجود ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کے دوران منعقد ہونے والی قوالی نائٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
ماہرہ خان کی جانب سے شادی کی تقریبات کی تصاویر رواں ماہ کے آغاز میں شیئر کی گئی تھیں، جبکہ شادی کی مختلف تقریبات کی تصاویر وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر جاری کی جارہی ہیں۔ماہرہ خان کی جانب سے جو ویڈیو شیئر کی گئی اس میں قوالی نائٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس دوران معروف فنکار بھی قوالی نائٹ میں موجود ہیں۔
معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے قوالی نائٹ پروگرام میں شرکت کرکے تقریب کو چار چار لگا دیئے تھے، انہوں نے اپنے کلام ’تو جھوم جھوم’سے مہمانوں سمیت ماہرہ خان کو بھی جھومنے پر مجبور کردیا۔ قوالی نائٹ کی تقریب میں فواد خان، سرمد کھوسٹ، اذان سمیع خان، نینا کاشف، نبیل قریشی اور دیگر نامور شخصیات شریک تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شازیل شوکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلشازیل شوکت نے نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں گانا بھی چل رہا ہے
مزید پڑھ »
خاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرلبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے مجھے اپنی شادی پر نہیں بُلایا: خلیل الرحمٰن کا شکوہخلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ اللہ وہ وقت نہ لائے کہ مجھے کبھی ماہرہ خان کو معاف کرنا پڑے
مزید پڑھ »
ماریہ ملک کی سادگی مداحوں کو بھا گئیفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماریہ ملک نے نئی تصاویر اور ریلز شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
ماریہ ملک کی سادگی مداحوں کو بھا گئیفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماریہ ملک نے نئی تصاویر اور ریلز شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سارا ٹنڈولکر نے زندگی کی 26 بہاریں دیکھ لیں، تصاویر وائرلسارا ٹنڈولکر نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »