فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماریہ ملک نے نئی تصاویر اور ریلز شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagramاداکارہ نے چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے، اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’یونہی‘ لکھا۔ماریہ ملک نے گزشتہ دنوں یہ ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ماریہ ملک نے ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں بیک گراؤنڈ میں شور ہے اور وہ کہہ رہی ہیں کہ اس شور میں ویڈیو نہیں بن سکتی۔واضح رہے کہ ماریہ ملک اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’دل ہی تو ہے‘ میں ’سبرینا‘ کا کردار نبھا رہی ہیں، مرکزی کاسٹ میں علی انصاری، زویا ناصر شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماریہ ملک کی سادگی مداحوں کو بھا گئیفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماریہ ملک نے نئی تصاویر اور ریلز شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ : فلسطینی جھنڈا لہرانے پر سخت پابندی عائدبرطانیہ کی سڑکوں پر فلسطین کا جھنڈا لہرانا جرم کے زمرے میں شامل کرلیا گیا، پولیس کو ہدایات دی گئی ہیں کہ اسرائیل کے خلاف مظاہروں کو بھرپور
مزید پڑھ »
برطانیہ : فلسطینی جھنڈا لہرانے پر سخت پابندی عائدبرطانیہ کی سڑکوں پر فلسطین کا جھنڈا لہرانا جرم کے زمرے میں شامل کرلیا گیا، پولیس کو ہدایات دی گئی ہیں کہ اسرائیل کے خلاف مظاہروں کو بھرپور
مزید پڑھ »
ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے جانے والی ٹائٹن نامی آبدوز کا حادثہ، چار ماہ بعد ...ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کو جانے والی ٹائٹن نامی آبدوز کے حادثے کے چار ماہ بعد بالآخر سمندر کی تہہ سے مبینہ طور پر انسانی باقیات برآمد کر لی گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے اوشن گیٹ کمپنی کی آبدوز کے ٹکڑے دریافت کیے ہیں، جن میں ایک بڑا ٹکڑا بھی شامل ہے۔آبدوز کے ٹکڑوں کے ساتھ کچھ انسانی باقیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ امریکی کوسٹ گارڈ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سمندر کی تہہ سے نکالی گئی انسانی باقیات تجزیئے کے لیے میڈیکل پروفیشنلز کو بھجوا
مزید پڑھ »
افغانستان؛ زلزلے سے 2500 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور شدید زلزلہکم گہرائی کے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »
’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیابالی وڈ فلم ’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے کردار کی جھلک سامنے آگئی، فلم کے نئے پوسٹر میں کترینہ کے انداز نے مداحوں کی بیتابی اور بڑھا دی۔
مزید پڑھ »