بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔
بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، یہ واقعہ منگل کو غازی آباد میں اس وقت پیش آیا جب ٹریفک پولیس اہلکار وجے کانت سنگھ نے ہیڈ کانسٹیبل دلیپ کمار کے ہمراہ خاتون سے کہا کہ وہ اپنا ای-رکشہ دوسری جگہ لے جائے کیونکہ اس سے ٹریفک جام ہو رہا تھا۔ ایڈیشنل ڈی سی پی ٹریفک رامانند کشواہ کے مطابق متھیلیش نے گالی گلوچ کی چپل کا استعمال کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’میں ابھی اسکول میں ہوں‘ تمنا بھاٹیا کی ویڈیو وائرلتمنا بھاٹیا نے 2005 میں فلم ’چاند سا روشن چہرہ‘ سے ڈیبیو کیا تھا، ان کی ماضی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
میں بابر اعظم کی طرح کھیل رہا ہوں! مشہور یوٹیوبر کی دلچسپ ویڈیوآئی شو اسپیڈ نامی مشہور یوٹیوبر بھی بابر اعظم کی موجودہ فارم سے نالاں نظرآتے ہیں، قومی کپتان کے حوالے سے ان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔
مزید پڑھ »
وائرل ویڈیو: بھینس اور دو شیروں کی دل دہلا دینے والی لڑائی میں کون جیتا؟سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بھینس کو دو شیروں کے چنگل سے خود کو آزاد کرانے کی سرتوڑ کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »