ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے گندم کی ملک بھر میں ترسیل رُک گئی ہے اس حوالے سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ ایکسل لوڈ پر عمل کے باعث ٹرکوں پرگندم لوڈ نہیں کی جارہی۔

کراچی کی دونوں بندرگاہوں پرگندم کے3جہازوں سے گندم آف لوڈ کی جارہی ہے، 2جہاز روس اور ایک جہاز رومانیہ سے گندم لے کر پہنچا ہے، تینوں جہازوں سے ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم ملک بھر میں ترسیل کی جانی ہے۔ ٹرالرز اور ٹرکوں کے کرائے میں اضافے سے گندم کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، ایکسل لوڈ کے باعث خوردنی تیل، درآمدی لوہا سمیت دیگراشیا کی ترسیل بھی رک گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ذہنی امراض کی علامات اور اس کا علاجذہنی امراض کی علامات اور اس کا علاجپاکستان میں اس وقت کروڑوں افراد کسی نہ کسی نوعیت کے ذہنی امراض کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 1 ارب کے قریب
مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیوخانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیودنیا بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں فلسطین کے حق میں دعا کرائی گئی
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان،پر کب؟ جانیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں پر بمباری کی جارہی ہے ،مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے ،ہر مسلمان اپنے مظلوم...
مزید پڑھ »

’ریویو میں اسٹیو اسمتھ کا بال اسٹمپڈ پر کیسے لگا سمجھ سے بالاتر ہے‘’ریویو میں اسٹیو اسمتھ کا بال اسٹمپڈ پر کیسے لگا سمجھ سے بالاتر ہے‘قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کے ایل بی ڈبلیو ریویو میں بال اسٹمپڈ کو کیسے لگا میری سمجھ سے باہر ہے۔
مزید پڑھ »

’ریویو میں اسٹیو اسمتھ کا بال اسٹمپ پر کیسے لگا سمجھ سے بالاتر ہے‘’ریویو میں اسٹیو اسمتھ کا بال اسٹمپ پر کیسے لگا سمجھ سے بالاتر ہے‘قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کے ایل بی ڈبلیو ریویو میں بال اسٹمپڈ کو کیسے لگا میری سمجھ سے باہر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 10:26:34