مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان،پر کب؟ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان،پر کب؟ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں پر بمباری کی جارہی ہے ،مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے ،ہر مسلمان اپنے مظلوم...

اسلام آباد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں پر بمباری کی جارہی ہے ،مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے ،ہر مسلمان اپنے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے مؤقف کو تقویت دیں ۔مسلم حکمران اپنے مؤقف سے ابہام نکال لیں ،واضح کریں کہ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ،مسلم حکمران کھانے پینے اور رہائش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں،اسرائیل وحشی اور درندے کا کردار ادا کررہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بحرانوں کو مل کر ہی نمٹا جا سکتا ہے‘، شہباز شریف اور فضل الرحمان میں اتفاق’بحرانوں کو مل کر ہی نمٹا جا سکتا ہے‘، شہباز شریف اور فضل الرحمان میں اتفاقلاہور: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان اور صدر مسلم گ (ن) شہباز شریف نے مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

’نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا، یہ سیاہ باب رہے گا‘’نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا، یہ سیاہ باب رہے گا‘جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا یہ سیاہ باب رہے گا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاالیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیامولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں اور قوم کو پورا سچ کیوں نہیں بتا رہے، پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

ملک دیوالیہ ہونے سے بچانے میں آپ نے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف کی مولانا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ،دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی ۔ مولانا فضل الرحمان نے لیگی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ دونوں سیاسی قائدین نے مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نےمولانا فضل الرحمان سے کہا کہ  پاکستان کو دیوالیہ ہو
مزید پڑھ »

ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحرانملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحراناسلام آباد: ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، لیمنیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہوگیا۔
مزید پڑھ »

مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونیوالا ہے ، ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم ملک میں داخل ہونے والا ہے  یہ سسٹم  16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کے اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے جب کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشیں ہوسکتی ہے، جنوبی سندھ میں بھی سسٹم کے کچھ اثر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:18:21