اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم ملک میں داخل ہونے والا ہے یہ سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کے اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے جب کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشیں ہوسکتی ہے، جنوبی سندھ میں بھی سسٹم کے کچھ اثر
مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونیوالا ہے ، ملک بھر میں بارشوں ...نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے: مریم نوازOct 11, 2023 | 03:45 PM
اسلام آباد مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم ملک میں داخل ہونے والا ہے یہ سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔ "جیو نیوز"کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کے اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے جب کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشیں ہوسکتی ہے، جنوبی سندھ میں بھی سسٹم کے کچھ اثرات رہیں گے جس کے باعث کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ دوسرا مغربی ہواؤں کا سسٹم موسم سرما میں ملک پر اثرانداز ہوگا جس دوران معمول یا معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔بہت غصہ آئے تو کیا کرنا چاہیے؟ ایک سبق آموز کہانی جو آپ کے سوچنے کا انداز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحراناسلام آباد: ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، لیمنیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہوگیا۔
مزید پڑھ »
روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈکراچی : ملک بھر میں ڈالر کا بھاؤ گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »
روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈکراچی : ملک بھر میں ڈالر کا بھاؤ گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ، روپے کی پوزیشن مضبوطملک بھر میں حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی اقدامات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ، روپے کی پوزیشن مضبوطملک بھر میں حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی اقدامات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »
مہاتیر محمد نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار ...کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدنے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار دیدیا، کہتے ہیں فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر ردعمل منافقانہ اور تعصب پر مبنی ہے۔ مسئلے کو سمجھنے کے بجائے مغربی ممالک نے فریب پر مبنی جھوٹا پروپیگنڈا جاری رکھا۔مغربی ممالک نے اسے اسرائیل پر دہشتگرد حملہ قرار دیا، اس کا الزام حماس، حزب اللّ
مزید پڑھ »