’ریویو میں اسٹیو اسمتھ کا بال اسٹمپڈ پر کیسے لگا سمجھ سے بالاتر ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’ریویو میں اسٹیو اسمتھ کا بال اسٹمپڈ پر کیسے لگا سمجھ سے بالاتر ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کے ایل بی ڈبلیو ریویو میں بال اسٹمپڈ کو کیسے لگا میری سمجھ سے باہر ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دی، 312 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 177 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ڈی آر ایس پر شعیب ملک نے کہا کہ ’جب اسٹیو اسمتھ کو بال پیڈ پر لگا تو ان کی آف اسٹمپڈ نظر آرہی تھی اور ان کا فرنٹ فٹ جو تھا وہ ہوا میں تھا اور بال ان کے گھٹنے سے اوپر لگا ہے۔

شعیب ملک نے کہا کہ جب آف اسٹمپڈ نظر آرہی ہے اور بال گھٹنے سے اوپر لگ رہا ہے تو سمجھ نہیں آتی کہ گیند اسٹمپڈ کو کیسے لگ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ کی وکٹ پر یقین کرنا مشکل ہے، دوسری بات جب ربادا نے گیند کی تو ایک اینگل بن گیا تھا کہ گیند لیگ اسٹمپڈ پر جارہی تھی۔ شعیب ملک نے کہا کہ اسپنر کی گیند ٹرن ہوتی ہے وہ اگر اسٹمپڈ کو ہٹ کرتی تو سمجھ آتا ہے لیکن فاسٹ بولر کی گیند اسٹمپڈ پر جالگنا یہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔واضح رہے کہ ربادا کی گیند کی تو لگ ایسا رہا تھا کہ لیگ اسٹمپڈ مس کررہی ہے لیکن ریویو میں گیند حیران کن طور پر لیگ اسٹمپڈ کو ہٹ کرگئی اور اسمتھ آؤٹ ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیو اسمتھ کو آؤٹ کیسے کیا؟ رویندرا جڈیجا نے راز بتانے سے انکار کردیااسٹیو اسمتھ کو آؤٹ کیسے کیا؟ رویندرا جڈیجا نے راز بتانے سے انکار کردیااسٹیو اسمتھ جو اپنی بلے بازی کی مہارت کے لیے مشہور ہیں، وہ رویندار جڈیجا کی گیند پر اسٹمپ ہونے کے بعد صرف مایوسی کے عالم میں ہی دیکھتے رہے۔
مزید پڑھ »

خالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیاخالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیابھارت میں منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ کئی ناپسندیدہ وجوہات کی بنا پر شہ سرخیوں میں ہے جن میں سے ایک وجہ شائقین کرکٹ کا کم تعداد میں گراؤنڈ کا رُخ کرنا بھی ہے۔

امریکی انٹیلی جنس نے حماس کے غیرمتوقع حملوں پر کیا کہا؟امریکی انٹیلی جنس نے حماس کے غیرمتوقع حملوں پر کیا کہا؟امریکی اخبار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کی اس تازہ رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھی ابھی تک کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔
مزید پڑھ »

جیجی حدید نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر خاموشی توڑ دیجیجی حدید نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر خاموشی توڑ دیسپر ماڈل جیجی حدید نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں ملوث دونوں ممالک سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 15:08:13