بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اقتصاد خبریں

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
بجلی قیمتنیپراتقیسم کار کمپنیوں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ نیپرا کی جانب سے تقیسم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ ڈسکوز نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کی درخواست کی ہے جس بجلی صارفین کو 52ارب 12 کروڑ روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، نیپرا کی جانب سے تقیسم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

ڈسکوز نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کی درخواست کی ہے جس بجلی صارفین کو 52ارب 12 کروڑ روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔درخواست کے مطابق کیپیسٹی چارجز کی مد میں 50 ارب 66 کروڑ روپے کی کمی اور ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن نقصانات میں 2ارب 66 کروڑ روپے کی کمی مانگی گئی۔ آپریشنز اینڈ میٹیننس کی مد میں 2 ارب 69 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔دوسری جانب، الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کو فی یونٹ بجلی 23 روپے 57 پیسے تک فراہم کیے جانے کا امکان ہے، ٹیکسز میں نظرثانی کے بعد چارجنگ اسٹیشنز کو بجلی 39 روپے میں...

حکومت نے ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے نئے نرخ مقرر کرنے کے لیے نیپرا سے رجوع کیا ہے۔ نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ حکومتی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ککہ پہلے سے نافذ نرخ اور نئے نرخ میں فرق کو کراس سبسڈی کے ذریعے مینج کیا جائے گا، نئے نرخوں پر تمام ٹیکسز اور ایڈجسٹمنٹ کا طلاق ہوگا، نئے نرخوں سے 2030 تک ای وی اہداف حاصل کیے جا سکیں گے، 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد گاڑیوں کو الیکٹرک پر منتقل کرنا ہے۔

درخواست کے مطابق ای وی چارجنگ اسٹیشنز پر موجودہ نرخ تقریباً 45 روپے فی یونٹ تک ہے، ٹیکسز کے ساتھ چارجنگ اسٹیشنز کو بجلی 71 روپے 10پیسے فی یونٹ پڑتی ہے۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتراولپنڈی: گھریلو تشدد کا شکار 12 سالہ ملازمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیکراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز سے اموات پر حافظ نعیم کی پیپلز پارٹی پر شدید تنقیدسراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامچاہت فتح علی خان کا اپنی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بجلی قیمت نیپرا تقیسم کار کمپنیوں ریلیف الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکانایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکانغیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ پلانٹ کو بحال کرنے کے منصوبے کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، مگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہمہنگائی میں کمی کا دعویٰ، مگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں کمی کا دعویٰ کیا ہے، لیکن ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی کا رجحان جاری رہا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہحکومت کا مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہپاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بھی نیپرا کو جمع کروا دی
مزید پڑھ »

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی ہے۔ ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکانعالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے 15 جنوری کو حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:37:38