عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے 15 جنوری کو حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول ساڑھے تین روپے اور ڈیزل 3 روپے 70 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے تک اور مٹی کا تیل 6 روپے سے زائد مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے قیمتوں کا تعین 15 جنوری کو کرے گا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے۔وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 سے 31
جنوری تک نافذ العمل ہوگا۔ واضح رہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2025 کو بھی عوام کو نئے سال کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا
PIETROLIUM PRICES INCREASE PAKISTAN GOVERNMENT ECONOMY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے. وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں.
مزید پڑھ »
دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
مزید پڑھ »
2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ نے لوگوں کو ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافہ: بیرونی ادائیگیوں کا دباؤڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان جاری رہنے کا امکان ہے، یہ بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے محدود ہے۔
مزید پڑھ »