بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

حکومت نے عوام پر بجلی گرادی!!

اسلام آباد: ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 33 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جبکہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 1 روپے 89 پیسے بڑھ سکتی ہے۔

کے الیکٹرک اور سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، نیپرا درخواست پر 26 جولائی کو سماعت کرے گی۔ حکام کے مطابق گزشتہ ماہ 13 ارب 32 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی پیداواری لاگت 125 ارب 18 کروڑ روپے رہی۔ درخواست کے مطابق ڈیزل سے فی یونٹ 30 روپے 45 پیسے ، فرنس آئل سے 26 روپے 9 پیسے اور ایل این جی سے 24 روپے 7 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاسلام آباد : ملک بھر میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہبجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہملک بھر کے بجلی صارفین ہو جائیں قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری،کراچی والوں کیلئے قیمت دو روپے تینتیس پیسے جبکہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت ایک
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بجلی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی بنیادی وجہ فکسڈ چارجزروزنامہ دنیا :- پاکستان:-بجلی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی بنیادی وجہ فکسڈ چارجزلاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)حکومتی ناقص پالیسیوں کی سزا عوام بھگتنے پر مجبور ہیں، بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کی بنیادی وجہ فکسڈ چارجز(کپیسٹی چارجز)ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

ہندو انتہا پسندوں کی نرالی منطق مہنگائی کے ذمے دار بھی مسلمانہندو انتہا پسندوں کی نرالی منطق مہنگائی کے ذمے دار بھی مسلمانبھارتی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کو وہاں رہنے والی میاں مسلم کمیونٹی کو ذمہ دار ٹھہرا
مزید پڑھ »

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ : بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکانماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ : بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد : کراچی والوں کے لئے بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ، صارفین پر 4 ارب 39کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:26:22