بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر آگئی ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی۔
نیپرا اتھارٹی 26 جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گی، درخواست میں بتایا گیا جون میں 13 ارب 32 کروڑ 70 لاکھ یونٹ بجلی پیدا کی گئی، جون کے لیے ریفرنس لاگت 7 روپے 50 پیسے پی یونٹ مقرر تھی۔ سی پی پی اے کا کہنا تھا کہ جون میں بجلی کی فی یونٹ پیداوار 9 روپے 39 پیسے فی یونٹ رہی، جون میں پانی سے 30. 14 ، کوئلے سے 17.75 فیصد ، ہائی اسپیڈ ڈیزل سے 0.07 اور مہنگے فرنس آئل سے 5.43 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت 30 روپے 45 پیسے فی یونٹ رہی جبکہ درآمدی ایل این جی سے 18.55فیصد جوہری ایندھن سے 13.54 فیصد بجلی پیدا کی گئی ، جوہری ایندھن سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت 1 روپے 7 پیسے فی یونٹ رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہملک بھر کے بجلی صارفین ہو جائیں قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری،کراچی والوں کیلئے قیمت دو روپے تینتیس پیسے جبکہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت ایک
مزید پڑھ »
نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ : بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد : کراچی والوں کے لئے بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ، صارفین پر 4 ارب 39کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »
نیپرا نے کپیسٹی چارجز کی مد میں صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا۔نیپرا نے کپیسٹی چارجز کی مد میں صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا۔ مزید تفصیلات ⬇️ Nepra CapacityCharges ElectricityPriceHike ElectricityRates Electiricty Pakistan PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz kdastgirkhan
مزید پڑھ »
حانیہ عامر کی سوئمنگ پول میں اٹھکیلیاں کرتے ہوئے تصاویر وائرل سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئیحانیہ عامر کی سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کے خوب تبصرے۔
مزید پڑھ »