نیپرا نے کپیسٹی چارجز کی مد میں صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا۔

پاکستان خبریں خبریں

نیپرا نے کپیسٹی چارجز کی مد میں صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نیپرا نے کپیسٹی چارجز کی مد میں صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا۔ مزید تفصیلات ⬇️ Nepra CapacityCharges ElectricityPriceHike ElectricityRates Electiricty Pakistan PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz kdastgirkhan

دستاویزات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق بجلی کی اصل اوسط پیداواری قیمت 6روپے 73 پیسے فی یونٹ ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت میں 16 روپے 22 پیسے فی یونٹ کپیسٹی چارجز شامل کردیے ہیں، جس سے بجلی کی قیمت 6 روپے سے 22 روپے 95 پیسے فی ہونٹ ہوگئی۔ واضح رہے کہ کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کی جاتی ہے۔ دستاویزات کے مطابق نیپرا نے رواں مالی سال کے لیے بجلی کا پیداوری اوسط یونٹ ٹیرف مقرر کر دیا۔ رواں مالی سال میں 124 ارب 86 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہونے کا امکان ہے۔ بجلی...

خالص پیداواری لاگت 801 ارب 25 کروڑ آنے کا امکان ہے جب کہ پیداواری لاگت میں 2ہزار 25 ارب روپے کپیسٹی چارجز شامل کیے گئے ہیں۔ نیپرا دستاویزات کے مطابق درآمدی کوئلے سے بجلی کی اصل پیداوری لاگت 16 روپے 71 پیسے فی یونٹ ہے اور 23 روپے کپیسٹی چارجز کے شامل کرکے درآمدی کوئلے سے بجلی کی پیداوری لاگت 40 روپے34 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح کپیسٹی چارجز کے ساتھ فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت 48 روپے 56 پیسے فی یونٹ اور ایل این جی سے بجلی کی پیداواری قیمت 51 روپے 42 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشافنیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

موٹرسائیکل سواروں کا پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہموٹرسائیکل سواروں کا پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہکراچی / لاہور: (ویب ڈیسک) شہر قائد اور لاہور میں موٹرسائیکل سواروں نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کپل کی جانب سے شو میں ہونٹوں کا مذاق اڑانے پر سمونا کا ردعمل آگیاکپل کی جانب سے شو میں ہونٹوں کا مذاق اڑانے پر سمونا کا ردعمل آگیاکپل نے شو کی پہلی قسط میں میرے منہ کا مذاق اڑانے کی کوشش کی لیکن اس مذاق پر کوئی نہیں ہنسا تھا : سمونا چکروتی
مزید پڑھ »

قدیم مصریوں نے اس بات کا تعین کیسے کیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا - BBC News اردوقدیم مصریوں نے اس بات کا تعین کیسے کیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا - BBC News اردوفلک پر موجود ستاروں کا وہ حساب کتاب جس کی بنیاد پر قدیم مصریوں نے تعین کیا کہ ایک دن میں 24 گھنٹے ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:57:06