مزید جانیے: DunyaNews PetrolDieselPrice
پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور کے شہریوں نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دے دیا، تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی سے مہنگائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔شہریوں کا یہ کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں تو کم کر دی گئیں لیکن اب دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی لائی جائے۔تاہم کچھ شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی بیشی کے مخصوص ’’حکومتی پیٹرن‘‘ کی نشان دہی بھی کی اور کہا کہ ابھی 9 روپے کم کئے گئے ہیں چند دنوں بعد 15 روپے پھر بڑھا دیئے...
شہریوں نے یہ بھی کہا کہ اب تو ماضی کے برعکس ایسا ہوتا ہے کہ جب پٹرول کی قیمتیں گرتی ہیں تو اشیاء کی قیمتیں اور بڑھا دی جاتی ہیں۔عوام کا کہنا تھا کہ روس سے سستا پٹرول آ چکا ہے لیکن عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے، ہمارا تو خیال تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں 100 روپے کمی ہوگی لیکن صرف 9 روپے کمی کی گئی۔ شہریوں نے کہا ایک طرف پٹرول کی قیمت کم کی گئی تو دوسری طرف بجلی مہنگی کر دی گئی ہے، عوام کو تو حکومت ہر طرف سے پیس ہی رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانوزیر خزانہ استحاق ڈار نے آئندہ 15 روزہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: Petrolprice DailyJang ishaqdar
مزید پڑھ »
ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہملک بھر میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیااوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹیفائیڈ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی جبکہ صوبائی
مزید پڑھ »