پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان ARYNewsUrdu
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے کمی کی جارہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہائی اسپیڈل ڈیزل کی قیمت میں7روپے فی لیٹر کمی کی جارہی ہے، پی ڈی ایل کی مد میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں9روپے فی لیٹرکمی کی جارہی ہے، قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانوزیر خزانہ استحاق ڈار نے آئندہ 15 روزہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: Petrolprice DailyJang ishaqdar
مزید پڑھ »
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقراربھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دریائےجمنا میں پانی کی سطح میں کمی جاری
مزید پڑھ »
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیااوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹیفائیڈ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی جبکہ صوبائی
مزید پڑھ »
بجلی کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریبجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ
مزید پڑھ »
گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے، ذرائع وزارتِ توانائیماہانہ 300 مکعب میٹر اور اس سے اوپر والے گھریلو صارفین کے لیے گیس پہلے ہی بہت مہنگی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »