ایک روز میری مہترانی مغموم سا چہرہ لئے گھر میں داخل ہوئی۔ میں نے نگا ہ اٹھا کر دیکھا چہرہ پیلازرد....
وہ برسوں کی بیمار دکھائی دے رہی تھی۔ میں نے افسردہ دیکھ کر پوچھا۔ وہ خاموشی کے ساتھ قالین پر بیٹھ گئی آنکھوں سے آنسو جن کو زبردستی ضبط کیا ہوا تھا بہہ جانے کو تیار تھے۔ میں نے حیرانگی سے دیکھا اور کہا۔
وہ امریکہ کے شہر کینٹ سکوئیر میں یہ گارڈدن تھا جس کا نام لونگ وڈ گارڈن ہے وہ میلوں پھیلا ہو ا گارڈن بہت خوبصورت ہے۔ لونگ وڈگارڈن کے مین گیٹ پر داخل ہوئی تو بڑی سی کورو ڈور سے گزر کر باغ کے گیٹ سے داخل ہو گئی وہاں ا س کی کورو دوڑ میں دن کے وقت شینڈلرجگمگا رہے تھے۔ دن اور رات کی تمیز مٹ گئی تھی۔ لوگوں کا ہجوم برپا تھا آہستہ آہستہ چلتے ہوئے ا س راہداری کو عبور کیا اور باغ کی حدود میں داخل ہو گئی بڑا سا گاردڈن میرے سامنے تھا جہاں حد نگاہ پھولوں، درختوں اور پودوں کا شمار نہیں تھا روشوں کے ساتھ ساتھ...
کینٹ سکوئیر کمیونٹی جہاں لڑکیاں جو سائنس اور ٹیکنولوجی پروگرام میں حصہ لیتی ہیں ان کے بارے میں غور وخوص کیا جاتا ہے اور ادویات کمیو نٹی کو مہیا کی جاتی ہیں اور کسی پر تشدت برداشت نہیں کرتے چاہے کسی بیوی پر شوہر تشدد کرے تو ایسا قانون پاس ہوا ہے کہ وہ شوہر جیل میں چلا جاتا ہے یہ ممبران اس قانون کے مطا بق سزائیں دلواتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہاسلام آباد (ویب ڈیسک) بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے روز بجلی مہنگی ہونے سے بل آمدن سے زیادہ ہوگئے ہیں، شہریوں نے حکومتی طفل تسلیاں مسترد کرتے ہوئے بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنیادی ٹیرف میں مسلسل اضافوں سے بجلی کا بنیادی ٹیرف اوسط 35.
مزید پڑھ »
بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظورنیپرا نےکراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ، بلال قریشی حکومت پر پھٹ پڑےلوڈشیڈنگ اور بجلی کے بِلوں نے غریب عوام کو رُلا دیا ہے، اداکار
مزید پڑھ »
جعلی چینی پولیس کے چکمے میں آ کر زندگی بھر کی جمع پونجی لٹانے والی خاتون: ’مجھے یقین ہو گیا میں بہت بڑی مصیبت میں ہوں‘دھوکے باز لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں کہ اگر انھوں نے ضمانت کی رقم ادا نہیں کی تو انھیں چین کے حوالے کر دیا جائے گا
مزید پڑھ »
محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتوفاقی حکومت نے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے: محمود خان کا شکوہ
مزید پڑھ »
ایک بالکونی 2 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ کرائے کیلئے خالیبالکونی کا کرایہ بلوں کو ہٹا کر ہے
مزید پڑھ »