بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔
گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 131 ارب 11 کروڑ روپے رہی۔ سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے پیدا کی گئی۔فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت 33 روپے 32 پیسے فی یونٹ رہی۔ ایل این جی سے 23 روپے 71 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی اور ایران سے 25 روپے 9 پیسے فی یونٹ پر بجلی درآمد کی گئی۔ لائن لاسز کی نظر 24 پیسے فی یونٹ بجلی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںانڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔
مزید پڑھ »
تیل مہنگا امریکی ایئر لائنز ٹکٹ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکانتیل کی قیمت میں کمی کے تناظر میں امریکی ائیر لائنز کی ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی تاہم اب حالیہ ہفتوں میں تیل کی قیمتوں اور اس طرح ایندھن کی
مزید پڑھ »
’ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی‘مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
’ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی‘مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئےشاہ رخ خان کی ایک اور فلم کی ریلیز سال کے آخر میں متوقع ہے
مزید پڑھ »
میکسیکو ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے طیارے ٹکرا گئے؛ ہلاکتیںدونوں چھوٹے طیاروں کی تصادم میں ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے
مزید پڑھ »