ہر دور میں آئی پی پیز لگی ہیں، 100 میگاواٹ کے پلانٹ کو کاغذات میں 150 میگاواٹ دکھایا گیا: حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بلوں پر چند روپے کی کمی خیرات ہے، ہمیں خیرات نہیں ہمارا حق چاہیے۔
انہوں نےکہا کہ پاکستان کے حالات پڑھے لکھے جاہلوں نے خراب کیے ہیں، ہمیں اپنی طرز سیاست بدلنا ہو گی، بجلی کے بھاری بلوں پر چند روپے کی کمی خیرات ہے، ہمیں خیرات نہیں ہمارا حق چاہیے، تنخواہ دار طبقے کی تنخواہوں پر بھاری بھرکم ٹیکس منظور نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیملوگوں کی زبان اوربرادری کی بنیاد پر شناخت کرکے قتل کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارجماعت اسلامی کی جانب سے حکومت پر بات چیت سے فرارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
مطالبات پر حکومتی بے بسی؛ جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک مارچ کا اعلان متوقعجماعت اسلامی کے تحت آج راولپنڈی میں غزہ مارچ ہوگا، امیر جماعت دوپہر دو بجے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
مزید پڑھ »