اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا آج سے بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل کمپنیز نے کہا کہ مئی 2022میں جب فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ لگایا گیا تب نیپرا کی تشکیل غیر آئینی تھی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اگر نیپرا کی تشکیل غیر آئینی ہےتو جج کو اس پر فیصلہ دینا چاہیےتھا، لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے اختیار سےباہرنکل کرفیصلہ دیا جس کو برقراررکھنا ممکن نہیں، ہائی کورٹ کے ججز آرٹیکل 199 پڑھنا بھول جاتے ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ سمیت کوئی بھی عدالت نیپرا کےتکنیکی معاملات نہیں دیکھ سکتی، جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ نےوہ فیصلہ دیا جس کی درخواستوں میں استدعا ہی نہیں کی گئی تھی، بہتر ہوگا تکنیکی معاملات نیپرا کے سامنے ہی اٹھائے...
جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نیپرا اور ڈسکوزکو ٹربیونل میں معاملہ چیلنج کرنے پرکوئی اعتراض نہیں، سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آج سے بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کمپنیز اور صنعتوں سے ہائی کورٹ کے فیصلے کےبعدواجب الادا رقم نیپراایپلیٹ ٹریبونل کے فیصلے سےمشروط ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی، صارفین کے لئے بڑی خبراسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
مزید پڑھ »
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس ؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی سرزنش کردی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے...
مزید پڑھ »
درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کو ثابت نہ کیا تو میرٹ پر دلائل نہیں سنیں گے،چیف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کو ثابت نہ کیا تو میرٹ پر دلائل نہیں سنیں گے،نجی کمپنیاں بتائیں متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کے بجائے ہائیکورٹ سے رجوع کیوں کیا؟ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت...
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مزید 3 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکانکے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 35 کروڑ 70 لاکھ کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالنے کیلیے نیپرا کو درخواست دے دی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف کمپنیوں کا معاملہ نیپرا اپیلٹ ٹربیونل کو بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالت نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کا...
مزید پڑھ »