بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

بجٹ کی تیاری کے دوران میں نے واضح ہدایت دیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا، شہباز شریف کی اجلاس کے شرکا سے گفتگو

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظمکراچی میں دودھ ایک مرتبہ پھر مہنگا، فی لیٹر20 روپے اضافہشہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں تھے، وزیرمملکتکراچی: پولیس موبائل پان کے کیبن سے لوٹ مار میں ملوث، ڈی ایس پی بیٹے سمیت گرفتارپنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہفلائی جناح کا براہ راست بحرین کیلیے فلائٹ آپریشن شروع، پہلی پرواز روانہحکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی...

اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں موجودہ پالیسیوں کے مکمل نفاذ سے ہی ملکی آمدن میں ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کا اضافہ ممکن ہے، ملکی معیشت کی ویلیو چین کی ڈیجیٹائزیشن اور آٹومیشن سے محصولات بڑھیں گی اور معیشت کی ڈاکیومینٹیشن ہو سکے گی۔ وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ بجٹ کی تیاری کے دوران میں نے واضح ہدایت دیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا، حکومت نے حالیہ بجٹ میں غریب و متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس عائد کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کی ہماری اولین ترجیح ٹیکس کی شرح کو کم جبکہ ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ ہے، ٹیکس نظام کی مکمل ڈیجیٹائیزیشن اور افرادی قوت کی استعداد میں ترجیحی بنیادوں پر اضافہ کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گااسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گااسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکتوزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکتپاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہپنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہنئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں نہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا، حکومت ٹیکس بڑھائے بغیر 53 فیصد آمدنی بڑھائے گی
مزید پڑھ »

عوام پر ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، پی ٹی آئی نے’زہرِقاتل بجٹ' کا نام دے دیاعوام پر ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، پی ٹی آئی نے’زہرِقاتل بجٹ' کا نام دے دیابرآمدکنندگان پرٹیکس چھوٹ کے خاتمے سے برآمدات بری طرح متاثرہوں گی، ٹیکس سلیبز میں تبدیلی سے تنخواہ دار طبقے کا گلا گھونٹ دیاگیا ہے: پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ایف بی آر کی ایک اور بجٹ تجویز مسترد کردیاسلام آباد (ویب  ڈیسک)  وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ 25-2024 میں بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 0.
مزید پڑھ »

بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیبینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:37:53