وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

لاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت کا قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض عائدپنجاب میں شدید گرمی؛ پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئیکراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک ، 7 گرفتارفرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیاوفاقی بجٹ 25-2024ء ...

اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، ارض پاک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، کیپٹن فراز الیاس شہید کا خون رنگ لائے گا، شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 26 سالہ کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے تھے۔یقین ہو گیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویانڈونیشیا میں 3 دن سے لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمدگرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم نے کیپٹن فراز الیاس کے ...لکی مروت ،چونیاں (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔لانس نائیک حسین علی، سپاہی اسد اللہ، سپاہی منظور حسین اور...
مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے حملے میں ہونے والےشہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ ...خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چونیاں میں ادا کردی گئی، جس کے بعد انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف سمیت عسکری حکام نے شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت کی، اس کے علاوہ وزیراطلاعات عطاء تارڑ، آئی جی...
مزید پڑھ »

خیبر میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا،آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، فوجی اور سول حکام نےبڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کہوٹہ کے 32 سالہ نائیک محمد اشفاق بٹ، ضلع پونچھ کے 30 سالہ لانس نائیک سید دانش...
مزید پڑھ »

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکتلکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکتوزیراعظم نے کیپٹن فراز الیاس کے جنازے کو کاندھا دیا اور شہید کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

تہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتتہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتتہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:34:18