خیبر میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا،آرمی چیف کی شرکت

پاکستان خبریں خبریں

خیبر میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا،آرمی چیف کی شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، فوجی اور سول حکام نےبڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کہوٹہ کے 32 سالہ نائیک محمد اشفاق بٹ، ضلع پونچھ کے 30 سالہ لانس نائیک سید دانش...

پاکستان تحریک انصاف کے 2 ایم این ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندیپرکشش معاوضے، ملازمین میں وفاداری پیدا نہیں کرتے، لیکن ہر ...راولپنڈی خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، فوجی اور سول حکام نےبڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کہوٹہ کے 32 سالہ نائیک محمد اشفاق بٹ، ضلع پونچھ کے 30 سالہ لانس نائیک سید دانش افکار، لیہ کے 32 سالہ سپاہی تیمور ملک، باغ کے 22 سالہ سپاہی نادر صغیر اور خوشاب کے 23 سالہ سپاہی محمد یاسین بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، نماز جنازہ میں شرکت کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کی خیریت دریافت کرنے کے لئے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے زخمیوں کے بلند حوصلے کو سراہا اور بھرپور قوت اور جذبے کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے قوم کے عزم کا اعادہ کیا، شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔سڑک پر پاپڑ بیچنے والا کینیڈا پلٹ شہری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

تہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتتہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتتہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔
مزید پڑھ »

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیمظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیجاں بحق افراد کی نماز جنازہ دو بجے ادا کی جائے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیابھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیانوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدنوجوان کو ضلع سامبا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:51:25