بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

’اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کروائیں گے۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے، اس میں بد نیتی نظر آرہی ہے، بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پنجاب میں الیکشن کا کہہ چکی ہے، خیبر پختونخوا میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ جارہے ہیں، اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کروائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتفاق رائے ہوا تو سندھ اسمبلی تحلیل کردیں گے، ناصر حسین شاہ - ایکسپریس اردواتفاق رائے ہوا تو سندھ اسمبلی تحلیل کردیں گے، ناصر حسین شاہ - ایکسپریس اردوہمیں کوئی خوف نہیں۔ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ہم دوبارہ الیکشن جیت کر واپس آ جائیں گے، صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

عمران جنرل باجوہ کے کہنے پر اسمبلیاں توڑ کر پریشان ہیں: احسن اقبالعمران جنرل باجوہ کے کہنے پر اسمبلیاں توڑ کر پریشان ہیں: احسن اقبالعمران خان کی نیت یہ تھی کہ اسمبلیاں توڑنے سے نظام گر جائے گا مگر ایسا نہیں ہوا: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردیپی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردیاسلام آباد : پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی، پی ٹی آئی فوری اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کی تاریخ چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہبازشریف سے ڈیل کرنا آسان ہے، امریکی رکن کانگریسعمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہبازشریف سے ڈیل کرنا آسان ہے، امریکی رکن کانگریسواشنگٹن : امریکی رکن کانگریس بریڈشرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہبازشریف سےڈیل کرنا آسان ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان اسمبلیاں وقت سے پہلے تحلیل کرنے کا اختیار نہیں، رانا ثناء اللہسندھ، بلوچستان اسمبلیاں وقت سے پہلے تحلیل کرنے کا اختیار نہیں، رانا ثناء اللہاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس سندھ اور بلوچستان کی اسمبلیوں کو وقت سے پہلے تحلیل کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات، وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردیپی ٹی آئی سے مذاکرات، وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردیمطابق حکومت نے ستمبر میں انتخابات کروانے کی تجویز دی ہے جس پر پی ٹی آئی وفد نے عمران خان سے بات کرنے کی ہامی بھرلی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:37:57