پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، ذرائع نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔

حکومتی کمیٹی نے مذاکرات کے پہلے دور سے متعلق اتحادیوں کو بھی آگاہ کر دیا، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی، پی ٹی آئی فوری اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کی تاریخ چاہتی ہے۔ گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں حکومت اور پی ٹی آئی میں وفود کی سطح پر مذاکراتی سیشن ہوا تھا، ذرائع نے بتایا تھا کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے، جولائی کے بعد اسمبلی کی تحلیل پی ٹی آئی کو قبول نہیں ہوگی۔بعد ازاں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نےاپنا اور انہوں نےاپنانقطہ نظرپیش کردیا ہے، چاہتےہیں آئین کے مطابق حل نکل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہجے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,حکومت سے مذاکرات ، مئی تک اسمبلیاں تحلیل ، جولائی میں الیکشن ، استعفے واپس کریں : پی ٹی آئی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News GovernmentofPakistan Meeting Assembly July Dissolve Elections2023 Resigns
مزید پڑھ »

انہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کر کے پی ٹی آئی کو توڑسکتے ہیں تو یہ انکی غلطی ہے، عمران خانانہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کر کے پی ٹی آئی کو توڑسکتے ہیں تو یہ انکی غلطی ہے، عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کرکےپی ٹی آئی کو توڑسکتےہیں تو یہ انکی غلطی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

قتل اور بھتہ خوری میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندے گرفتار - ایکسپریس اردوقتل اور بھتہ خوری میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندے گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان انتہائی خطرناک مجرم ہیں جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، ایس ایس پی ایس آئی یو
مزید پڑھ »

ذاتی اقتدار کے حصول کیلئے پی ٹی آئی نے ہر حربہ استعمال کیا وزیراعظمذاتی اقتدار کے حصول کیلئے پی ٹی آئی نے ہر حربہ استعمال کیا وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی اقتدار کے حصول کیلئے پی ٹی آئی نے ہر حربہ استعمال کیا، افواج پاکستان اور اس کی قیادت کو بیرونی ایجنٹوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:15:18