جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا۔

جے یو آئی نے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے اور ملک بھر میں جلسے، جلوس اورریلیاں نکالنے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاسپی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ آج عدالتی فیصلے کے بعد ہوگاوزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ آج عدالتی فیصلے کے بعد ہوگااسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ آج عدالتی فیصلے کے بعد ہوگا، 3 رکنی بینچ نے اکثریت نہ ہونے کی آبزرویشن دی تھی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کسی صورت پارلیمینٹ نہ پہنچ پائے بڑوں کا فیصلہپی ٹی آئی کسی صورت پارلیمینٹ نہ پہنچ پائے بڑوں کا فیصلہ05:40 PM, 26 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعدفیصلہ کیا ہے کہ قومی
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا معاملہ جے یو آئی کے پلڑے میں ڈال دیا - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا معاملہ جے یو آئی کے پلڑے میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوجمیعت علما اسلام کے فیصلے کے بعد ہی مذاکرات کا آغاز ہوگیا، ن لیگ کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:22:16