پی ٹی آئی کسی صورت پارلیمینٹ نہ پہنچ پائے بڑوں کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کسی صورت پارلیمینٹ نہ پہنچ پائے بڑوں کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پی ٹی آئی کسی صورت پارلیمینٹ نہ پہنچ پائے، بڑوں کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعدفیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے مستعفی ارکان شریک کو شرکت کی اجازت نہ دی جائے۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مستعفی ہونے والے ارکان اب رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، کسی بھی مستعفی رکن کو ایوان میں آنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،قومی اسمبلی رولز کے مطابق کوئی اجنبی ایوان میں داخل نہیں ہوسکتا۔سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی پولیس کو پی ٹی آئی کے اراکین کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے سے روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں اور اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تعینات کردی گئی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے دوبارہ جائزے کےبعد پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں میں تبدیلی کردیتحریک انصاف نے دوبارہ جائزے کےبعد پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں میں تبدیلی کردیپی ٹی آئی قیادت نے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور 30 نشستوں پر نئے ٹکٹ جاری کردیے: اسد عمر
مزید پڑھ »

تحریک انصاف آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گیتحریک انصاف آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے عدت میں شادی جنرل باجوہ کے کہنے پر کی؟ مریم اورنگزیبعمران خان نے عدت میں شادی جنرل باجوہ کے کہنے پر کی؟ مریم اورنگزیب12:56 PM, 26 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:09:26