چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کرکےپی ٹی آئی کو توڑسکتےہیں تو یہ انکی غلطی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکن پرامن طور پر اپنی گاڑیوں میں بیٹھے ہوئے تھے ، پولیس نے ریاستی جبر کا مظاہرہ کرکےانہیں باہر نکالا اورلے گئے، یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں انتخابات میں تاخیر ہو۔چیئرمین پی ٹی نے ٹوئٹر پر کارکنوں کی گرفتاری کی ویڈیو بھی ٹوئٹ کی، جس میں پولیس کوکارکنان کو گرفتارکرکے لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا...
Our workers were sitting in their vehicles peacefully when ICT police in brazen display of State oppression pulled them out & took them away. This is why they want elections to be delayed because they feel they can break PTI by then, through fear of jail & harassment. Won’t work.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
14 مئی کو الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا: عمران خانسابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا۔
مزید پڑھ »
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،
مزید پڑھ »
عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے دوران گرفتار تمام کارکنوں کو رہا کردیا گیااسلام آباد : پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے دوران گرفتار تمام کارکنوں کو رہا کردیا، 23 کارکنان کو گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کیلئے نئے جج مقررڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
بیک وقت انتخابات کیس: ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن، مناسب حکمنامہ جاری کرینگے، چیف جسٹسلگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے،قومی مفاد اور آئین کے تحفظ پر اتفاق نہ ہوا تو جیسا ہے ویسا ہی چلےگا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »