اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہو گا اسی کی بات چلے گی۔ DailyJang
اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہو گا اسی کی بات چلے گی۔
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو آئین ٹوٹ جائےگا، اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہوگا اسی کی بات چلےگی، عمران خان
مزید پڑھ »
اگر حکومت فوراً اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں گے: عمران خان - BBC Urduتحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن نہ ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز دیے گئے نہ سکیورٹی اور ان حالات میں 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات نہیں ہو سکتے۔
مزید پڑھ »
عمران جنرل باجوہ کے کہنے پر اسمبلیاں توڑ کر پریشان ہیں: احسن اقبالعمران خان کی نیت یہ تھی کہ اسمبلیاں توڑنے سے نظام گر جائے گا مگر ایسا نہیں ہوا: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،
مزید پڑھ »
اپریل 2024 سے پہلے وزیر اعظم بن جاؤں گا پھر فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان03:06 PM, 26 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنیوالوں کو نہیں
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیانیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنےکی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں
مزید پڑھ »