توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

نیب نے اپنے جواب میں کہا ہےکہ عمران خان طلبی کے نوٹس پرنیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے، ان کو قانون کے مطابق ہی نوٹس بھیجا گیا سوالات بھی پوچھے لیکن عمران خان نےجو جواب بھیجا اسے جواب نہیں کہا جاسکتا، وہ جان بوجھ کرمعاملے کو التوا میں ڈالنا چاہتے ہیں۔

نیب نے کہا ہےکہ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے 58 تحائف رکھے، انہوں نے اور ان کی اہلیہ نے 14 کروڑ سے زائد کے تحائف 3 کروڑ 80 لاکھ میں رکھ لیے، انہوں نے معلومات دینے کے بجائے ٹال مٹول والا جواب بھیجا لہٰذا عمران خان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، وفاقی پولیس کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمععمران خان توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، وفاقی پولیس کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر وفاقی پولیس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ : پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گیسپریم کورٹ : پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گیسپریم کورٹ : پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گی Pakistan Politics SupremeCourt CJP PDM PTI Punjab Elections
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-13 14:45:17