سپریم کورٹ : پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ : پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

سپریم کورٹ : پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گی Pakistan Politics SupremeCourt CJP PDM PTI Punjab Elections

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ صبح 11:30 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔یاد رہے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی طبیعت ناساز ہونے پر گزشتہ روز کیسز کی سماعت کرنے والا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات کو بھی ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

ڈی لسٹ ہونے والے بینچ نے 12 اہم مقدمات کی سماعت کرنی تھی، بینچ نمبر ون ڈی لسٹ ہونے کے بعد بینچ نمبر 2 کے مقدمات کی فہرست بھی منسوخ کر دی گئی تھی، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گیتحریک انصاف آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیاسپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کل صبح 11:30 بجے کرے گا، رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے نئی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی ضمانت میں 3 مئی تک توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی ضمانت میں 3 مئی تک توسیعلاہور کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کیس میں، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:09:58