فواد چوہدری اور شاہ محمود کو کہہ رہا ہوں اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خان عمران خان کا جنرل باجوہ اور کشمیر سے متعلق بیان پر جواب ’مجھے اس سے زیادہ چیزیں پتہ ہیں مگر یہ نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ ہے‘ مکمل تفصیلات:
اگر حکومت فوراً اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں گے: عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ انتخابات کے لیے مذاکرات کرنے پر تیارہیں۔
عمران خان نے کہا ’اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں گے، اگر وہ دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو کوئی ضرورت نہیں۔‘ایک صحافی کی جانب سے مذاکرات کے نتیجے میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں واپسی کا سوال پرعمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ’یہاں کوئی آئین بھی ہے؟ وہ آئین توڑنا چاہ رہے ہیں اور ہم آئین پر کھڑے ہیں۔ ہم رول آف لا پر کھڑے ہیں وہ قانون آئین توڑے رہے ہیں توہین عدالت کر رہے...
عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا مزاکرات کو سبوتاژ کرنے کے لئے بیان بازی ہو رہی ہے ؟ جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے کوئی بیان نہیں آیا۔عمران خان نے جواب دیا ’آئین ٹوٹ جائے گا۔ اور اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زورہو گا اسی کی بات چلے گی۔‘عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورانڈیا کے زیر انتظام کشمیرسے متعلق حامد میر کے بیان پرسوال کے جواب میں کہا کہ ’مجھے بھی زیادہ چیزیں پتہ ہیں مگر یہ نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ ہے۔ میں نہیں چاہتا کوئی انٹرنیشنل خبر بن جائے اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،
مزید پڑھ »
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
مزید پڑھ »
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو آئین ٹوٹ جائےگا، اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہوگا اسی کی بات چلےگی، عمران خان
مزید پڑھ »
حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے درخواست دائرانتخابات کرانا لازم ہیں تو 21 ارب روپے عمران خان سے لیے جائیں، عمران خان نے بیان دیاکہ اسمبلیاں جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں: درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
عمران خان کو پہلے معافی مانگنا ہو گی پھر مذاکرات ہونے چاہئیں: جاوید لطیفنواز شریف کو باہر رکھ کر اگر کوئی الیکشن چاہتا ہے تو یہ ناممکن ہے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »