حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مذاکرات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقرر کردہ 3 رکنی کمیٹی ہی کرے گی۔ DailyJang

سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقرر کردہ 3 رکنی کمیٹی ہی کرے گی۔

اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ مذاکرات آئین کے مطابق کیے جائیں گے، آج مذاکرات شروع ہوئے تو ہم ویلکم کریں گے۔ سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملہ سینیٹ کا نہیں، پارٹیوں میں بات طے ہو گی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا تھا کہ عدالت کے حکم پر پھر حاضر ہیں، مشاورت کے لیے وقت دیا جائے، پی ڈی ایم کا کوئی وزیر حاضر نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگیوزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگیوزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردوعمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردوعمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی expressnews
مزید پڑھ »

بیک وقت انتخابات کیس: ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن، مناسب حکمنامہ جاری کرینگے، چیف جسٹسبیک وقت انتخابات کیس: ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن، مناسب حکمنامہ جاری کرینگے، چیف جسٹسلگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے،قومی مفاد اور آئین کے تحفظ پر اتفاق نہ ہوا تو جیسا ہے ویسا ہی چلےگا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

شاہ محمود کا سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعملشاہ محمود کا سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعملحکومتی وزراء سپریم کورٹ کے روسٹرم پر وعدہ کر کے گئے اور اب حکومت عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے سے انکاری ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial SupremeCourt ShahMahmoodQureshi DailyJang
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیےچیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی ، اسدعمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ ہوا ہے ، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:38:01