عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی expressnews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کے لیے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، نائب صدر فواد چوہدری اور سینیٹر ظفر علی کو نامزد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی حکومتی وفد سے مذاکرات کر کے صورت حال سے چیئرمین پی ٹی آئی کو آگاہ کرے گی اور پھر کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی صرف الیکشن کے معاملے تک محدود رہتے ہوئے بات چیت کرے گی۔قبل ازیں وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا پارلیمانی اجلاس ہوا، جس میں مذاکرات پارلیمنٹ کی حد تک کرنے اور اس کا آغاز جے یو آئی کی منظوری کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ...

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے حکومتی جماعتوں کے اتحادی اجلاس میں بھی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور پارلیمنٹ کی سطح پر مذاکرات کرنے پر زور دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات دھماکے کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیلسوات دھماکے کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیلپشاور : سوات کے ضلع کبل میں تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی تحقیقات کے لئے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی،
مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئےپنجاب انتخابات: تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئےتفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت ریویو کمیٹی نے اعتراضات کی درخواستوں کا جائزہ لیکر ٹکٹوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا، تحریک انصاف کی طرف سے تبدیل شدہ حلقوں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے درخواست دائرسپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے درخواست دائرانتخابات کرانا لازم ہیں تو 21 ارب روپے عمران خان سے لیے جائیں، عمران خان نے بیان دیاکہ اسمبلیاں جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں: درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدیکابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدیسپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے حکومت کو 27 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے
مزید پڑھ »

سیاسی بحران کے حل کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوسیاسی بحران کے حل کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردواسمبلیوں کی بحالی سے مذاکرات کا راستہ ہموار ہونے پر گفتگو، بحران کا حل نکالنے پر بھی زور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 17:12:45