سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے حکومت کو 27 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے
وفاقی کابینہ کابینہ نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجرا کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب روپے دینے کی وزارت خزانہ کی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کرنے کی منظوری دے دی۔ 21 ارب روپے کی ڈیمانڈ مسترد ہونے کے سنگین آئینی مضمرات ہیں، عدالتی حکم کی نافرمانی کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، وزارتِ دفاع کی متفرق درخواست ناقابلِ سماعت ہے: تحریری حکماعلامیے کے مطابق انگوراڈہ کسٹم اسٹیشن کو افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کیلیےایکسپورٹ لینڈ روٹ ڈیکلئیر کرنے، الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشاز سے متعلق فنانسنگ فسیلیٹی کی منظوری دے دی۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ نے بیک وقت انتخابات کیس میں حکومت کو 27 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوریخیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں بریک تھرو کے امکانات کم ہوگئےاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ضل الرحمان نے عدلیہ کیخلاف اقدام کی پارلیمنٹ سے منظوری لینے کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »
الیکشن ایک ساتھ ہونگے یا علیحدہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: اتحادی جماعتوں کا اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ ملک میں الیکشن سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر کابینہ کا فیصلہ نہ ہو سکا، پیپلز پارٹی نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیامظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کی نئی حکومت میں کابینہ کی تشکیل التواء کا شکار ہو گئی، سپیکر قانون ساز اسمبلی کے انتخاب تک کابینہ بنانے کا عمل روک دیا گیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے اصل میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھااداکار نے بیوی کو خودکشی کرکے ڈرانے کے لیے خود کو پھانسی دینے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی سے وہ اس عمل میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
مزید پڑھ »