اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خان Imrankhan Pti

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو آئین ٹوٹ جائے گا، اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہوگا اسی کی بات چلےگی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ سپریم کورٹ کے فیصلے مانے ہیں، ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، پی ڈی ایم اور ہمارا کوئی موازنہ نہیں، میں پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کر سکتا ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کشمیر سے متعلق بیان پر کہا کہ مجھے اس سے بھی زیادہ چیزیں پتہ ہیں مگر یہ نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ ہے، میں نہیں چاہتا کوئی انٹرنیشنل خبر بن جائے اور ملک کا نقصان ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایتاگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو آئین ٹوٹ جائےگا، اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہوگا اسی کی بات چلےگی، عمران خان
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے درخواست دائرسپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے درخواست دائرانتخابات کرانا لازم ہیں تو 21 ارب روپے عمران خان سے لیے جائیں، عمران خان نے بیان دیاکہ اسمبلیاں جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں: درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

عمران خان کو پہلے معافی مانگنا ہو گی پھر مذاکرات ہونے چاہئیں: جاوید لطیفعمران خان کو پہلے معافی مانگنا ہو گی پھر مذاکرات ہونے چاہئیں: جاوید لطیفنواز شریف کو باہر رکھ کر اگر کوئی الیکشن چاہتا ہے تو یہ ناممکن ہے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشیحکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔
مزید پڑھ »

اپریل 2024 سے پہلے وزیر اعظم بن جاؤں گا پھر فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خاناپریل 2024 سے پہلے وزیر اعظم بن جاؤں گا پھر فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان03:06 PM, 26 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنیوالوں کو نہیں
مزید پڑھ »

حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:47:42