ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا۔ DailyJang
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور توشہ خانہ کیس کی سماعت 29 اپریل کو کریں گے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ ایسٹ زون میں کر دیا گیا ہے۔ عدالتِ عالیہ کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کا ٹرانسفر صنفی تشدد عدالت سے ویسٹ میں کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس: نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیانیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنےکی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کل صبح 11:30 بجے کرے گا، رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے نئی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔
مزید پڑھ »