عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے دوران گرفتار تمام کارکنوں کو رہا کردیا گیا arynewsurdu
پولیس نے بتایا کہ پولیس نےہائیکورٹ کےاطراف سے 23افرادکوگرفتار کیاتھا،گرفتار افراد زبردستی عدالت کے اندر داخل ہو رہے تھے۔
یاد رہے چیئرمین تحریک انصاف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرامن کارکنان کی گرفتاری کے معاملے پر رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سےمشروط کردیا تھا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، حکومت سے آج مذاکرات کا دور تب تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک بے گناہ لوگوں کوچھوڑا نہ جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کے معاملے کو نمٹا دیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا Detail News: Islamabad HighCourt Imrankhan PTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر روک دیا گیاعمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر روک دیا گیا arynewsurdu
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 29 ہے، حکومت - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست نمٹادی، متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک سے عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ، عمران خان کی طرف سے ضمانت کی درخواست دائرکی جائے گی۔
مزید پڑھ »