بجٹ 2023-24 کیسا ہوگا؟ arynewsurdu
میں ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو کتنا ریلیف فراہم کرے گی یا یہ ریلیف صرف اعداد وشمار جاری کرنے تک ہی محدود رہے گا۔
دوسری جانب حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نویں جائزے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں، پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط کئی ماہ کی بات چیت کے باوجود نہیں مل سکی اور تاحال ایک ڈیڈلاک برقرار ہے۔ یوں حکومت نو جون کو پیش ہونے والا بجٹ آئی ایم ایف کی فنڈنگ کے بغیر پیش کرنے جارہی ہے۔
آئندہ بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف بھی متحرک ہیں انہوں نے بھی عوام کو یہی امید دلائی ہے کہ آئندہ بجٹ میں غریب طبقات کے لیے سبسڈیز جاری رکھی جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی اور ان کی تجاویز سنی ہیں اور اسی تناظر میں بجٹ کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویزوفاقی بجٹ 24-2023ء میں وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں 7 کروڑ روپے سے زائد کی کٹوتی کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 24-2023: ٹیکنالوجی منصوبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کی تجویزوفاقی بجٹ 24-2023 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس سینٹر کے قیام سمیت مختلف ٹیکنالوجی منصوبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔
مزید پڑھ »
بجٹ 24-2023ء: ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 24-2023ء کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابق حکومت کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام، اس سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہوفاقی بجٹ 24-2023 میں سابق دور حکومت میں شروع کیے گئے صحت سہولت پروگرام کے لیے بھی خطیر رقم مختص کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
بجٹ 2023/24: مختلف شعبہ جات میں 1300 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی تجویز9 جون کو پیش کیے جانے والے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے مختلف شعبہ جات میں تقریبا 1300 ارب روپے کی سبسڈی رکھنے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »