بحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰ

Gaza خبریں

بحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰ
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حوثیوں نے جوابی حملے میں 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے بحیرہ احمر میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔

یمنی حوثیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ شب بحیرہ احمر میں تباہ ہونے والا امریکی ایف 18 طیارہ حوثی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ حوثیوں نے جوابی حملے میں 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے بحیرہ احمر میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری ٹرومین کو نشانہ بنایا۔غلطی سےگرائےگئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے، امریکی سینٹرل کمانڈ ترجمان مطابق اس حملے کے بعد یو ایس ایس ہیری ٹرومین بھی بحیرہ احمر میں اپنی پوزیشن تبدیل کرنے پر مجبور ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایابحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےشام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےمختلف شہروں پر باغیوں کے کنٹرول کے بعد شام میں موجود ایرانی اور روسی فورسز نے انخلاء شروع کردیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایاامریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایاآپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونز اور اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰپی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰنامعلوم حملہ آوروں نے ٹائروں پر فائرنگ کر کےمشینری کو ناکارہ بنایا، کرینوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی : صدر پی ٹی آئی پشاور
مزید پڑھ »

اسراءیل کے حملے کے نتیجے میں لبنانی معیشت میں 10 ارب ڈالر کی خسارتاسراءیل کے حملے کے نتیجے میں لبنانی معیشت میں 10 ارب ڈالر کی خسارتلبنان کے وزیر معاشیات نے کہا کہ اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں لبنانی معیشت میں 10 ارب ڈالر کی خسارت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ وزیر امین السلام نے بھی اس حملے کے نتیجے میں بے گھری اور بے روزگار افراد کے مسئلے پر تفصیل دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:29:51