امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا

Syria خبریں

امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا
UsWar
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

آپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونز اور اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔

امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے جس میں میزائل اورکمانڈکنٹرول تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے، جن میں ایک میزائل سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈکے بیان میں کہا گیا کہ آپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونز اوراینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ہفتے کو یمن سے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوئے۔تل ابیب پر میزائل حملے کے بعد حوثی عہدیدار ہزم الاسد نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام اسرائیلی دفاعی نظاموں کی ناکامی کا مطلب ہے کہ صیہونی دشمن کا قلب اب محفوظ نہیں رہا، اربوں ڈالر کی لاگت سے بنائے گئے دفاعی نظام کا اب کوئی فائدہ نہیں۔تمام اسرائیلی دفاعی نظاموں کی ناکامی کا مطلب ہے کہ صیہونی دشمن کا قلب اب محفوظ نہیں رہا: حوثی عہدیدار ہزم الاسدجنگجوؤں نے جبالیہ کیمپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us War

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملےامریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملےامریکی ایئرفورس نے داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےامریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارتی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچز میں فتح حاصل کرنی ہوگی۔
مزید پڑھ »

حوثیوں نے تل ابیب پر میزائل داغے، اسرائیل نے یمن پر بمباری کیحوثیوں نے تل ابیب پر میزائل داغے، اسرائیل نے یمن پر بمباری کییمن کے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو دو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اسرائیل نے اس کے جواب میں یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا جس میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ حوثی ترجمان نے کہا کہ ہم اسٹیبلش اینڈ غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ حماس ترجمان نے اسرائیلی شہر پر میزائل حملے پر خوشی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکموزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکمبجلی کی موجودہ استعداد کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے، بجلی ترسیل کے نظام میں جاری اصلاحات پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے: شہباز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »

پولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے مخبری پر جہانگیر روڈ نمبر دو، انکوائری آفس کے قریب ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر موٹرسائیکل لفٹرز گینگ کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:07:26