بجلی کی موجودہ استعداد کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے، بجلی ترسیل کے نظام میں جاری اصلاحات پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے: شہباز شریف کی ہدایت
— فوٹو: پی آئی ڈی
وزیرِاعظم کی زیرصدارت مستقبل کیلئے بجلی کے منصوبوں اور ترسیلی نظام پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا احدچیمہ،اویس لغاری، مصدق ملک،وزیرِ مملکت علی پرویز ملک شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ مستقبل میں کم لاگت بجلی منصوبوں کو ہی ترجیح دی جائے اور بجلی کی پیداوار کے منصوبوں کیلئے مقامی وسائل کو ترجیح دی جائے۔ان معاہدوں کے خاتمے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت کا امکان ہے، حکومت اب تک 13 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکی
ان کا کہنا تھاکہ دنیا بھر میں ماحول دوست کم لاگت شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور پاکستان خوش قسمت ملک ہے کہ ملک میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اعظم کی بجلی کے نرخ میں کمی کیلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایتزیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے، وزیراعظم، اجلاس میں ہدایت جاری
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »
مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوے جھوٹے ہیں، حافظ نعیمزیادہ بجلی یونٹس پر حکومتی ریلیف عوام سے سنگین مذاق ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدینآئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »