مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوے جھوٹے ہیں، حافظ نعیم

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوے جھوٹے ہیں، حافظ نعیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

زیادہ بجلی یونٹس پر حکومتی ریلیف عوام سے سنگین مذاق ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، حکومتی اور اداروں کواس پر سنجیدگی سے کام کی ضرورت ہے، ملک کے جب تک بڑے مسائل کوحل نہیں کیاجائیگا دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، امن وامان سمیت تمام مسائل کے حل کے لئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، پاکستان بدامنی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مہنگائی کم ہونے کی خبر جھوٹ ہے، جب تک پٹرول لیوی ساٹھ روپے ہے، عوام کوریلیف کیسے ملے گا، چالیس فیصد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، پچھلے مہینے اٹھارہ روپے مہنگائی بڑھی اس ماہ بیس روپے بڑھی۔ انہوں نے کہا کہ ونٹر پیکج بھی دھوکہ ہے، بجلی کے پانچ سو یونٹ کوئی کیوں خرچ کریگا، یہ ڈرامہ کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کاسلسلہ بندہونا چاہیے، زیادہ بجلی یونٹس پر حکومتی ریلیف عوام سے سنگین مذاق ہے۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت اس سال اکیس فیصد زائد انتظامی اخراجات کررہی ہے، افسران کے لئے ایک ہزار نئی گاڑیاں خرید رہی ہے۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامیآئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامیاگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں تو 25 اکتوبر کے بعد لائیں، حکومتی جلد بازی سے تو لگ رہا ہے جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: حافظ نعیم
مزید پڑھ »

اگر مہنگائی کم ہوگئی تو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہورہیں؟ حافظ نعیماگر مہنگائی کم ہوگئی تو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہورہیں؟ حافظ نعیمسردیوں کیلیے بجلی کا پیکج عوام کو صرف دھوکا دینے کیلیے دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامیآئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامیاگرعوام کسی کو ایمان دار سمجھتے ہیں تواس کے ساتھ اے ٹی ایم ہیں، شخصیت نہیں پوری پارٹی بہترہونی چاہیے، حافظ نعیم
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامیآئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامیاشرافیہ ٹیکس نہیں دیتی، حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 100روپے فی لیٹر کمی کرے، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

یہ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے نتیجے بدل کر جیت کا اعلان آر اوزسے کروا دیتے ہیں، امیر جماعت اسلامییہ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے نتیجے بدل کر جیت کا اعلان آر اوزسے کروا دیتے ہیں، امیر جماعت اسلامیسوال ان قوتوں سے ہے جنہیں جماعت اسلامی کی امانت، حب الوطنی اور وطن کے لیے قربانیاں اچھی نہیں لگتیں، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:44:39