آئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامی

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اگرعوام کسی کو ایمان دار سمجھتے ہیں تواس کے ساتھ اے ٹی ایم ہیں، شخصیت نہیں پوری پارٹی بہترہونی چاہیے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پوری حکومت جھوٹ پر کھڑی ہے، آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضہ جمانے کی کوشش کی لیکن یقین سے کہتا ہوں کہ ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی اور وکلا بھی اس کے خلاف ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں 77برسوں سے معیاری تعلیم دستیاب نہیں، دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیز میں پاکستان کی ایک جامعہ بھی شامل نہیں، پونے دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، صرف 19لاکھ نوجوان یونیورسٹیوں میں موجود ہیں جوعمر کے تناسب سے ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی صورت حال صحت اور امن کی ہے، مجموعی طور پر مایوسی کی فضا قائم ہے، نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ حالات سے تنگ ہو کر ملک نہ چھوڑیں، یہ مسائل کا حل نہیں، منظم جدوجہد کریں، ملک میں زبردست پرامن مزاحمتی تحریک کی ضرورت ہے اور ہمیں مل کر اس طبقے سے جان چھڑانی ہے جو بیوروکریسی اور جاگیرداروں کی صورت میں وسائل پر مسلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سے نہیں بلکہ عوام کی تائید سے حکومت میں آنا چاہتے ہیں، ہم چور دروازے سے نقب نہیں لگانا چاہتے، بدقسمتی سے پی ٹی آئی نے فارم 47سے متعلق بیانیہ پر کمپرومائز کر لیا، وہ اب نئے الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں، اسی نظام کے تحت نئے الیکشن ہی ہو جائیں تو کیا حاصل ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانونپارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئی درخواست آئی تو وہ آئینی بینچ کے پاس ہی جائے گی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

ہم اپوزیشن میں ہیں حکومت میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، فضل الرحمٰنہم اپوزیشن میں ہیں حکومت میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، فضل الرحمٰن26 ویں آئینی ترمیم سے بحران پیدا نہیں ہو گا، مرضی کے فیصلے آئے تو شدید ردعمل دیں گے ، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکانحکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکانشنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں لائی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیپی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیآئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیآئینی ترمیم کل ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی مبارکبادمولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی مبارکباد26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی متنازع پوائنٹ نہیں بچا، مولانا فضل الرحمان کا کردار تاریخ یاد رکھے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:12:23