آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامی

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اشرافیہ ٹیکس نہیں دیتی، حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 100روپے فی لیٹر کمی کرے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے حکومت نے عدلیہ پر قبضے کی کوشش کی، جس کے خلاف عدالت جانے کے لیے وکلا سے مشاورت حتمی مراحل میں ہے اور یہ کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ یقین ہے یہ قبضہ آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گا، پیٹرولیم لیوی اور قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کرکے معیشت میں بہتری کے دعوے جھوٹ ہیں اور پوری حکومت ہی جھوٹ پر کھڑی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ ٹیکس نہیں دیتی اور غریبوں اور تنخواہ داروں کا خون نچوڑا جا رہا ہے، حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں کم ازکم 100روپے فی لیٹر کمی کرے، بجلی کا ٹیرف اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کیے بغیر معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی۔

امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ممبرسازی مہم 30نومبر تک جاری رہے گی، اس کے بعد حق دو عوام کو تحریک کے آئندہ کے مرحلے کا آغاز ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامیآئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامیاگرعوام کسی کو ایمان دار سمجھتے ہیں تواس کے ساتھ اے ٹی ایم ہیں، شخصیت نہیں پوری پارٹی بہترہونی چاہیے، حافظ نعیم
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیاجماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیاایس سی او کے موقع پر احتجاج نہیں ہونا چاہیے مگر حکومت بھی اس دوران آئینی ترمیم کی کارروائی نا ڈالے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کو جیل میں بٹھا کر خود مزے لوٹ رہی ہے: واوڈاپی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کو جیل میں بٹھا کر خود مزے لوٹ رہی ہے: واوڈاآجائیں گےتو سب بچ جائیں گے ورنہ ترمیم تو ہوجائے گی اور ہیرو سے زیرو ہونے میں دیر نہیں لگتی: سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

وفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیاوفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کے تحفظات دور کیے گئے مگرجب یہ جیل میں اپنے بانی سے ملنے گئے تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کی گئی: عطا تارڑ کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلانپی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلانکوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان خود آئینی ترمیم پیش کریں، پی ٹی آئی ثابت کرے وہ سوشل میڈیا کا لشکر نہیں سیاسی جماعت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیپی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:03:02