پی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلان

Jui خبریں

پی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلان
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان خود آئینی ترمیم پیش کریں، پی ٹی آئی ثابت کرے وہ سوشل میڈیا کا لشکر نہیں سیاسی جماعت ہے: پی پی چیئرمین

— فوٹو: پی پی آئی

بلاول بھٹو زرداری نے 24 گھنٹوں میں مولانا فضل الرحمان سے تیسری ملاقات کی۔ یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ساڑھے تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔ ان کا کہنا تھاکہ آئین سازی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ، شکر ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کی اپنے بانی سے ملاقات ہوگئی، وہ کم از کم مولانا فضل الرحمان کے مسودے پر تو ووٹ دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاولپیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاولمیری خواہش ہے آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان خود پیش کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

پی پی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا، فضل الرحمان اور بلاول کا اعلانپی پی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا، فضل الرحمان اور بلاول کا اعلانبل کی بنیاد یہی اتفاق رائے بنے گا، امید کرتا ہوں تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کیلئے نہیں، ملک کے مفاد کیلئے اتفاق رائے کریں گی: بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجمعرات کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی تھی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئےوزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئےچئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پہلی سے ہی مولانا کی رہائشگاہ پر موجود ہیں
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:49:42