بدل رہا ہے پاکستانشہباز گل نے ایف بی آر کی شاندار کارکردگی پر ٹوئٹ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بدل رہا ہے پاکستانشہباز گل نے ایف بی آر کی شاندار کارکردگی پر ٹوئٹ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

”بدل رہا ہے پاکستان“شہباز گل نے ایف بی آر کی شاندار کارکردگی پر ٹوئٹ کردیا SHABAZGIL PTI FBR ShahbazGill

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بدل رہا ہے پاکستان،پہلے ماہ کا ہدف243 ارب جبکہ جمع کردہ ریونیو300 ارب ہے ۔

شہباز گل نے کہاکہ اضافی ریویو57 ارب کے باوجود کسٹمز ڈیوٹی میں 25 ارب کاریلیف دیا گیا ،کاروباری کمیونٹی کو15 ارب ریفنڈز جاری جو گزشتہ سال جولائی میں 7 ارب تھے ۔معاون خصوصی نے کہاکہ فنانس ایکٹ2020 میں کسٹمز پر کوئی نیا ٹیکس یا ڈیوٹی عائد نہیں کیاگیا،یہ اضافہ صرف بہترانتظامی کنٹرول اور نگرانی کے باعث ممکن ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، شہباز گلاپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، شہباز گلوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

مالی سال کے پہلے ماہ کا ہدف 243 ارب، جمع کردہ ریونیو 300 ارب: شہباز گلمالی سال کے پہلے ماہ کا ہدف 243 ارب، جمع کردہ ریونیو 300 ارب: شہباز گل
مزید پڑھ »

پی ٹی اے نےپب جی سے پابندی اٹھا لی ، فواد چوہدری اور شہباز گل بھی پب جی کے حمایتی نکلےپی ٹی اے نےپب جی سے پابندی اٹھا لی ، فواد چوہدری اور شہباز گل بھی پب جی کے حمایتی نکلےپی ٹی اے نےپب جی سے پابندی اٹھا لی ، فواد چوہدری اور شہباز گل بھی پب جی کے حمایتی نکلے PUBG_MOBILE
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے رواں ماہ 3.80 ارب کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کیں - ایکسپریس اردوایف بی آر نے رواں ماہ 3.80 ارب کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کیں - ایکسپریس اردواسمگل شدہ اشیا کی مالیت پچھلے سال جولائی 2019 کی اسمگل شدہ اشیاء کی مالیت کی نسبت 143 فیصد زائد ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:23:59