لاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے کہا تاجروں کی معاشی صورتحال ایسی ہے کہ اتوار کی چھٹی بھی بہت بھاری پڑتی ہے۔ بدھ کو دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاچند روز قبل کمشنرلاہورمحمد علی رندھاوا نے خود ساختہ فیصلے سنانے کی کوشش کی، وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سےاپیل ہےکہ وہ بدھ کے روزچھٹی کے فیصلے کو مسترد کریں۔ مجاہد مقصود بٹ کا کہنا تھا کہ تاجروں کی معاشی صورتحال ایسی ہے کہ اتوار کی چھٹی بھی بہت بھاری پڑتی ہے، بدھ کو دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ لاہورسموگ کا باعث بننے والی فیکٹریاں بند کی جائیں۔اوردھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کیاجائے، لاہور کی تمام مارکیٹوں کے تاجروں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ بدھ کے روزچھٹی نہیں چاہتے۔ تاجروں نے وزیراعلی پنجاب سےاپیل کی کہ وہ لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے، کمشنرلاہور کے اجلاس میں دھمکی دی گئی کہ مارکیٹیں بند کروائیں گئے ہم اپیل کررہے ہیں کہ مارکیٹیں بند نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم قدم اٹھا لیالاہور (ویب ڈیسک)ممکنہ سموگ کے پیشگی اقدامات کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ اس کا فیصلہ آج متوقع ہے ، وزیر اعلی محسن نقوی نے سموگ کی صورتحال کے تناظر آج فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اتفاق رائے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ وزیراعلیٰ کی...
مزید پڑھ »
اسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیااونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کااعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیااونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کااعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگاانسداد اسموگ مہم کے تحت لاہور کے تعلیمی ادارے بدھ کو بند ہوا کریں گے یانہیں؟ وزیر اعلی محسن نقوی نے سموگ کی صورتحال کے تناظر میں آج فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اتفاق رائے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزراء۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس۔ ایڈیشنل چیف...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا مطالبہ ، صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا امکاناسلام آباد : آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر گردشی قرضے میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گیس قیمتوں کو 100 فیصد سے زائد بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »