محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جن کے زیراثر بلوچستان اور بالائی سندھ میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
بدھ کی شام تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جن کے زیراثر بلوچستان اور بالائی سندھ میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح ورات کے اوقات میں سرد وخشک موسم برقرار ہے، منگل کی صبح شہرکا کم سےکم پارہ دوسرے روزبھی 10.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گذشتہ روزکےمقابلے میں ایک ڈگری اضافے سے27 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
WEATHER PREDICTION RAIN WIND PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاریشدید سرد علاقوں میں 16 دسمبر تا 28 فروری اور گرم علاقوں میں 22 تا 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی
مزید پڑھ »
مدارس رجسٹریشن کا مسئلہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں حل ہوجائےگا: رانا ثنا اللہاس مہنگائی کے ہم ذمہ دار نہیں ، 2018 کے بعد اگلے 4 سال میں ملک کے حالات خراب ہوئے، آنے والےدنوں میں لوگوں کے لیےآسانیاں ہوں گی، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
کراچی میں سرد ترین راتگزشتہ رات کراچی میں سرد ترین رات رہی، آئندہ 24 گھنٹوں میں سردی کی شدت رہے گی۔
مزید پڑھ »
’’بات چیت کا سلسلہ جاری اور بیان بازی کو ختم ہونا چاہیے‘‘ہوائیں روشنی کا فیصلہ کریں گی اور فیصلے کا معیار طاقت ہوگا
مزید پڑھ »
وزیر مملکت آئی ٹی کی مملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعترافملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے، فائبر آئزیشن پالیسی اور فائیو جی سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی، شیزا فاطمہ
مزید پڑھ »
وزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعترافملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے، فائبر آئزیشن پالیسی اور فائیو جی سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی، شیزا فاطمہ
مزید پڑھ »